سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ہوٹلز اور دکانوں کو سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ نے پا بابندی کے باوجود سمیرہ ہوٹل کو کمرے دینے پر سیل کر دیا گیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انہوں نے 5 دُکانوں کو سیل اور دس کو جرمانہ کردیا۔
Swat
