Swat

سوات، پٹرول کی قلت کی وجہ سے ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں پٹرول کی قلت کی وجہ سے شہر میں ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر رہا۔ سوات میں سیکڑوں پٹرول پمپس میں پٹرول ختم ہے، جس کی وجہ سے اکثر گاڑیوں کے پاس پٹرول ختم ہوگیا ہے، یا کم ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے غیرضروری گاڑیوں کا نکالنا بند کردیا۔ یوں جمعہ کو مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔