Swat

سوات، آج سے دو روزہ ہفتہ وار لاک ڈاؤن ہوگا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    آج سے سوات میں دو روزہ ہفتہ وار لاک ڈاؤن ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب اسلم رضا نے باخبر سوات ڈاٹ کام  کو بتایا کہ حکومتی فیصلے کے مطابق ہر ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن ہوگا۔ آج اور کل اتوار کو مینگورہ شہر سمیت سوات بھر میں جنرل سٹورز، سبزی، دودھ، گوشت، بیکری، تندور اور میڈسن کے علاوہ تما م کاروبار بند رہے گا۔ رکشہ اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے لاک ڈاؤن میں انتظامیہ اور حکومت سے مکمل تعاون کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔