Swat

سوات انتظامیہ نے فیس ماسک لگانا ضروری قرار دے دیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات انتظامیہ نے تمام لوگوں کے لیے فیس ماسک لگانا ضروری قرار دے دیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب اسلم رضا نے”این ڈی ایم اے“ایکٹ 2010کے سیکشن  33پاکستان پینل کوڈ(پی پی سی)کے تحت سوات میں تمام لوگوں کے لئے فیس ماسک لگانا ضروری قرار دے دیا، بغیر فیس ماسک والے افراد کو جرمانہ اور سزا دی جائے گی۔ اس کا اطلاق ہفتہ6جون سے غیر معینہ مدت کے لئے نافذ ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔