Swat +A -Aگوگدرہ میں درخت سے گر کر ایک شخص جاں بحق June 7, 2020 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں درخت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقصود گل اپنی کھیت میں ایک درخت سے شاخ تراشی کر رہا تھا کہ درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement