Swat

سوات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس نہیں آیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائس سے متاثرہ مزید17افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد480ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔