Swat

سوات میں مزید54افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد1295ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  محکمہ صحت سوات نے کورونا لیب بند ہونے کے باوجود مزید54افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید54افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1295ہوگئی۔ مزید 6افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد486ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔