Swat

صحافی فضل خالق نے کورونا وائرس کوشکست دے دی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے صحافی اور ڈیلی ڈان کے رپورٹر فضل خالق نے کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے شکست دے دی اور صحت یاب ہوگئے۔ دوران ڈیوٹی ان کو کورونا کے علامات ظاہر ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کردیا تھا۔ گذشتہ روز اتوار کو جب ان کا دوبارہ ٹیسٹ کیا گیاتو وہ منفی آیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔