Swat +A -Aسوات میں دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار June 10, 2020 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ منگل کو بھی شام کے وقت مینگورہ شہر اور بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement