Swat

خوازہ خیلہ شین، نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ علاقے شین میں کھیت میں گندم کٹائی کے دوران نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سولہ سالہ عبدالعزیز ولدبخت شیر کھیتوں میں گندم کی کٹائی میں مصروف تھاکہ اس دوران تریشر سے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔