سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 36 افراد کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1393 ہوگئی۔ مزید 34 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 521 ہوگئی۔ 827 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ اب تک 54 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Swat
