Swat

دیولئی، پک اَپ کھائی میں گرنے سے سات افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔