Swat

سوات پولیس، ڈیوٹی کے دوران انتقال کرنے والے اہلکاروں کے بچے بھرتی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات پولیس میں دوران ڈیوٹی انتقال کرنے والے 22 اہلکاروں کے بچوں کو پولیس میں بھرتی کردیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈی پی او کے دفتر میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا، جہاں ڈی پی او قاسم علی خان نے پولیس کے بچوں کو تقرری کے کاغذات دے کر ان کو محکمہ پولیس میں بھرتی کیا۔ اس موقع پر قاسم علی خان نے کہا کہ شہدائے پولیس کے ساتھ ساتھ دورانِ ملازمت فوت ہونے والے پولیس جوانوں کووہ بھولیں نہیں ہے اور ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔