Swat

مینگورہ شہرسمیت بیشتر علاقوں میں بارش،موسم مزیدخوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     مینگورہ شہرسمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزیدخوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی دوپہر مینگورہ شہر سمیت بیشترمیدانی اور بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے پہلے سے خوشگوار موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ سوات میں فضائی آلودگی میں کمی کی وجہ سے امسال جون کے مہینے میں بھی مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں تاحال سرد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔