Swat

مٹہ نظر آباد،20سالہ نوجوان کی پستول سے خود کشی

سوات(ب   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل مٹہ کے علاقہ نظر آباد میں بیس سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ انور علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا  گیا۔ اسپتال میں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔