سوات( (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے۔ اے این پی کے عنایت اللہ خان 207 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے۔ پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے امیدوار عبدالودود کو 116 ووٹ ملے۔جماعت اسلامی کے احمد حسین نائب صدر اور پروفیشنل لائرز کے سید جہانزیب کامیابی حاصل کرکے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
Swat
