Swat

مٹہ کالاکوٹ، بیٹے کی فائرنگ سے باپ زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے کالاکوٹ میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو زخمی کردیا۔ ایس ایچ او تھانہ کالاکوٹ سرباز خان کے مطابق ملزم باسط علی نے اپنے والد عبدالرشید کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا جن کوطبی امداد کے لئے سول اسپتال مٹہ منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کی وجہ موٹر کار کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔