Swat

بریکوٹ ہسپتال کے ایم ایس کورونا سے صحت یاب ہوگئے

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    بریکوٹ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فخر عالم نے کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر دوبارہ کام کا آغاز کردیا۔ ایم ایس، کورونا مریضوں کے علاج کے دوران اس وائرس کے شکار ہوگئے تھے اور قرنطینہ میں رہنے کے بعد گذشتہ روز ان کا ٹیسٹ منفی آیا جس کے بعد انہوں نے ہسپتال میں اپنی ڈیوٹی دوبارہ شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔