Swat +A -Aکبل ننگولئی، دس سالہ بچہ درخت سے گر کر جاں بحق June 16, 2020 2 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں دس سالہ بچہ درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شکیل گھر کے قریب کھیت میں ایک درخت پر چڑھا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement