Swat

سوات،کورونا سے مزید8افراد جاں بحق،تعداد 72 ہوگئی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد72ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 74 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1841 ہوگئی۔ مزید 19افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد747 ہوگئی۔ 855 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ منگل کوسوات میں مثبت کیس26.60 فیصد، منفی  61 فیصد، صحت یاب 41 فیصد اور کورونا سے اموات 3.9فیصد ریکارڈ کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔