Swat

بحرین کریم آباد، آگ لگنے سے گھر خاکستر

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      بحرین کے علاقہ کریم آباد میں آگ لگنے سے گھر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق فضل الرحمان کے گھر کے طویلہ اور چارہ کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، جس نے باقی گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو کے فائر فائٹرز نے اطلاع ملنے کے بعد پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے گھر اور اس میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔