Swat

سوات، ایک ہی روز میں دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات اور ملک کے بیشتر علاقوں میں ایک ہی روز میں دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی دو پہر 2 بج کر23 منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت5.1 زیر زمین گہرائی223 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان اور تاجکستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ صبح ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیر زمین گہرائی 165کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔