Swat

فضاگٹ، ہائی ایس کے ساتھ تصادم میں 2 موٹرسائیکل سوار زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات کے علاقے فضاگٹ میں ہائی ایس کے ساتھ تصادم کے دوران 2 موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کریم اللہ اور خاندان ساکنان منگلور موٹرسائیکل پر سوار ہوکر مینگورہ جارہے تھے کہ فضا گٹ کے مقام پر ہائی ایس کے ساتھ تصادم ہوا۔نتیجتاً دونوں شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔