Swat

سوات، اینٹی کارلیفٹنگ سیل کی کارروائی، متعدد چوری شدہ گاڑیاں بر آمد

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)       سوات پولیس کے انٹی کار لیفٹنگ سیل نے ڈی پی اُو قاسم علی خان کی ہدایت پر خصوصی آپریشن کرتے ہوئے بذریعہ وہیکل ویری فکیشن متعدد چوری شدہ گاڑیوں کو برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق برآمد شدہ گاڑیوں میں تھانہ تیمر گرہ اور تھانہ رحیم آباد سے سال 2018ء میں چوری شدہ موٹر کار G کرولا بھی شامل ہیں اور دیگر برآمد ہونے والی گاڑیاں پاکستان کے مختلف علاقوں سے چوری شدہ ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔