Swat

اتروڑ گبرال،موٹر کار پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)       کالام کے علاقہ اتروڑ گبرال میں موٹر کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان فضل ربی اور اس کے بھائی اعجاز نے اعجاز خان ولد ممتاز پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق اور گاڑی میں سوار خاتون زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد قریبی پہاڑی کی جانب فرار ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔