Swat

محکمہ پولیس سوات انوسٹی گیشن برانچ کا چار افسروں کا تبادلہ

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)    محکمہ پولیس سوات کے انوسٹی گیشن برانچ نے چار افسروں کا تبادلہ کردیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن سوات نے انسپکٹر غلام نبی کو ہیڈ کواٹر سے تھانہ مٹہ، انسپکٹر خان نظر کو ہیڈ کواٹر سے تھانہ چار باغ، سب انسپکٹر لیاقت علی کو تھانہ چارباغ سے تھانہ مٹہ اور اے ایس آئی قریب اللہ کو ہیڈ کوارٹر سے تھانہ مٹہ تبدیل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔