Swat

میاندم، مریض کے ہاتھوں بیوی قتل،خود دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ کسونہ میاندم میں مریض نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ ڈی ایس پی حبیب اللہ کے مطابق 60 سالہ لعل محمد ولد عمر محمد جو کینسر، دل کی بیماری، مرگی اور ذہنی مریض تھا، نے جمعرات کو اپنی 28 سالہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا جس کے بعدوہ پستول لے کر پولیس چوکی گیا، جہاں اس کو دل کا دورہ پڑا اور جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق میاں بیوی کے تین معصوم بچے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔