Swat

مٹہ نیلا گرام، لڑائی کے دوران زخمی ہونے والا شخص چل بسا

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلا گرام میں لڑائی کے دوران زخمی ہونے والا شخص چل بسا۔ گذشتہ روز بچوں کے معاملات پر دو فریقین کے درمیان لڑائی ہوئی تھی جس میں ایک فریق کے زخمی سہراب ولد محمد عالم ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں