Swat

سوات، ہفتہ وار دو روزہ لاک ڈاؤن آج سے ہوگا س

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ہفتہ وار دو روزہ لاک ڈاؤن آج سے ہوگا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کے مطابق آج ہفتہ اور اتوار کو تمام بازر بند رہیں گے۔ ادویات کی دکانیں چوبیس گھنٹے اور جنرل سٹور،سبزی، گوشت، دودھ، تندور کی دکانیں صبح نو بجے سے شام سات بجے تک کھلی رہیں گی۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں رہیں اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں تاکہ سوات سے کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔