Swat +A -Aخوازہ خیلہ، مشکوکئی میں پندرہ سالہ لڑکی کی خودکشی June 21, 2020 5 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مشکومئی میں 15سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(س) نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی، جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔ اشتہار / Advertisement