Swat

سوات، مزید24افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 2161 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید24افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ مزید213مریض صحت یاب ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 213 مریض کوروناوائرس سیصحت یاب ہوگئے ہیں، جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد بڑھ کر 1027 ہوگئی ہے۔ مزید 24 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2161 ہوگئی۔ 735 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔