Swat

سوات ضلعی کچہری میں مزید دو عدالتیں کورونا کی وجہ سے بند

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف میں سوات کی ضلعی کچہری میں مزید دو عدالتوں کے اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں عدالتوں کو بند کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سوم اور سول جج دہم کی عدالتوں میں عدالتی اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق کے بعد عدالتوں کو بند کردیا گیا۔ اس کچہری میں چند روز قبل دو عدالتوں کے اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں عدالتوں کو بند کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔