Swat

حلال فوڈ اتھارٹی سوات،جعلی شہد اور زائد المعیاد اشیا برآمد،ملزمان گرفتار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)    حلال فوڈ اتھارٹی سوات نے مختلف کارروائیوں میں جعلی شہد اور زائد المعیاد اشیا برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل احمد خان کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی افسران شہاب خان اور فرمان علی نے ایک گاڑی سے بھاری مقدار میں جعلی شہد پکڑکر ملزم کو موقع پر گرفتار کرکے حوالہ پولیس کیا گیا۔ دوسری کارروائی رحیم آباد بائی پاس روڈ پر کی گئی جہاں مختلف دکانوں سے زائدلمیعاد خوراکی اشیا ضبط کرلی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔