Swat

سوات، پٹرول کی قلت بدستور جاری، سروس سٹیشنوں پر قطاریں لگ گئیں

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں پٹرول کی قلت بدستور جاری ہے۔ پٹرول کے لئے لوگ در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں کے پٹرول پمپوں میں پٹرول بدستور موجود نہیں۔جس پٹرول پمپ میں پٹرول پہنچ جاتا ہے، تو وہاں گاڑیوں کی قطاریں لگ جاتی ہیں اور چند گھنٹوں میں پٹرول ختم ہو جاتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔