Swat

ضلعی کچہری، کورونا کی وجہ سے پراسز سروس برانچ بھی بند

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ضلعی کچہری سیدو شریف کے پراسز سروس برانچ میں دو اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق کے بعد برانچ کو بند کردیا گیا۔ برانچ کے تمام اہلکاروں کو کورونا ٹیسٹ کا کہا گیا ہے۔ اس سے پہلے اس کچہری میں چار عدالتوں میں اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق کے بعد چاروں عدالتوں کو بند کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔