Swat

سوات، پٹرول کی قلت مزید شدت اختیار کرگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں پٹرول کی قلت مزید شدت اختیار کرگئی۔ مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں کے پمپوں میں پٹرول نہیں ہے اور لوگ ٹپکے (پلاسٹک کے برتن) لے کر پٹرول حاصل کرنے کے لئے مختلف پمپوں پر جاتے ہیں اور مایوس ہوکر واپس لوٹتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔