Swat

سوات میں کورونا سے مزید2افراد جاں بحق،39متاثر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کورونا وائرس سے مزید2 فراد انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد91 ہوگئی۔  محکمہ صحت کے مطابق مزید 39 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2417ہوگئی۔ مزید 80افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1240 ہوگئی۔ 806مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔جمعہ کوسوات میں مثبت کیسز کا تناسب26.83 فیصد، منفی کا تناسب  64 فیصد، صحت یاب افراد کا تناسب 51 فیصد اور کورونا سے اموات کا تناسب 3.7فیصد ریکارڈ کی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔