سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈی پی او سوات قاسم علی خان کی ہدایت پر مختلف پولیس اسٹیشن کی حدود میں واک کا اہتمام کیا گیا جس میں پولیس اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ منشیات کے خاتمے کے لئے ہم سب پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ پولیس کے ساتھ مل کر اس ناسور کا خاتمہ کیا جائے گا۔
Swat
