Swat

کالام جنگل بچاؤ کمیٹی کے ممبر ملک شیرین خان موٹر سائیکل کی ٹکر سے جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کالام جنگل بچاؤ کمیٹی کے ممبر اور علاقہ کی معزز شخصیت ملک شیرین خان موٹر سائیکل کی ٹکر سے انتقال کرگئے۔ وہ گذشتہ روز کالام بازار میں جارہے تھے کہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی ہوئے۔ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ پولیس نے موٹر سائیکل ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔