Swat

سانحہ تہکال کے خلاف سوات کے وکلا کی مکمل ہڑتال

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سانحہ تہکال کے خلاف سوات میں بھی وکلا  نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے ہائی کورٹ بنچ، تمام ضلعی وتحصیل عدالتوں میں تواریخِ پیشی تبدیل کی گئیں۔ وکلا نے مطالبہ کیا کہ ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سزا دی جائے اور ایسے لوگوں کو محکمہ پولیس سے نکالاجائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔