Swat

واسا نے مسجدوں کا پانی قانون کے دائرے میں لاکر بحال کردیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ”واسا“ مینگورہ نے ملوک آباد کی ساتوں مساجد کا پانی بحال کردیا۔ گذشتہ روز ”واسا“نے مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں سات مساجد سے پانی کے کنکشن کاٹ دیے تھے۔ ”واسا“ کے منیجر آپریشن میاں شاہد علی کے مطابق ان مساجد میں مین لائن سے غیر قانونی کنکشن حاصل کیے گئے تھے، جس کی وجہ سے باقی گھروں کو پانی نہیں جارہا تھا۔  اب ان مساجد کے کنکشنوں کو قانون کے دائرے میں لاکر ان کا پانی بحال کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔