Swat

سوات، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی راتوں رات مسئلہ حل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سوات میں راتوں رات پٹرول پہنچ گیا۔ بیشتر پمپوں میں پٹرول دستیاب ہوگیا۔ جمعہ تک سوات کے پٹرول پمپوں میں پٹرول نہیں تھا اور لوگ پٹرول کے حصول کے لئے در در کی ٹھوکریں کھاتے رہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔