Swat

ضلعی کچہری، ایک اور عدالت کے اہلکار میں کورونا کی تصدیق، عدالت بند

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   ضلعی کچہری سیدو شریف میں ایک اور عدالت کے اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد عدالت کو بند کردیا گیا۔ مجسٹریٹ اول کی عدالت کے اہلکار میں وائرس کی تصدیق کے بعدعدالت کو بند کردیا گیا۔ اس سے پہلے دو ایڈیشنل سیشن جج او دو سول جج کی عدالت کے اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد چاروں عدالتوں کو بند کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔