Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ June 29, 2020 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی صبح 9 بج کر33 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 190 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement