Swat +A -Aمٹہ بیدرہ،جواں سال لڑکے نے خودکشی کرلی June 29, 2020 16 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں جواں سال لڑکے نے باپ کی ڈانٹ ڈپٹ پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سولہ سالہ مہران نے باپ کی ڈانٹ کے بعد خود پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement