Swat

خوازہ خیلہ کوٹنئی، چچازاد بھائی بہن فائرنگ سےقتل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں چچازاد بھائی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کے مطابق 22 سالہ شیر نواب اور ان کی 18 سالہ چچا زاد بہن مسماۃ (ش) پر ملزم محمد علی نے فائرنگ کی، جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد علی مقتولہ کا چچا ہے جس کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔