(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 32 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2522 ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مزید 23 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 1467ہوگئی۔ 410 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
