Swat

پولیس کو غیر سیاسی اور پیشہ ورانہ بنانا پہلی ترجیح ہے، ڈی پی او سوات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ڈی پی او سوات قاسم علی خان نے کہاہے کہ کھلی کچہریوں میں اب عوام کو درپیش مسائل ومشکلات کو ان کی دہلیز پر حل کیا جائے گا۔ سوات پولیس کو مکمل طور پر غیر سیاسی اور پیشہ ورانہ بنانا انکی پہلی ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس چوکی کوکڑئی میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر متعدد ناظمین، کونسلران اور معززین علاقہ نے انہیں مسائل سے آگاہ کیا اور امن کے قیام کیلئے سوات پولیس کے کردار کو سراہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔