Swat

جامبیل میں پولیس کی چوکی قائم، ڈی پی او سوات کا افتتاح

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور بونیر کی سرحدی علاقہ جہاں پر شدت پسندوں کے لئے مشہور ایلم پہاڑی بھی ہے، میں جامبیل کے مقام پر پولیس کی چوکی قائم کردی گئی۔ نئی اور اہم چوکی کا افتتاح ڈی پی اوسوات قاسم علی خان نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جامبیل رقبہ کے لحاظ سے بہت بڑا علاقہ ہے۔ ساتھ ہی اس کی باؤنڈری ایلم پہاڑی کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ اس لئے یہاں چوکی بنانا انتہائی ضروری تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔