Swat

ملوک آباد، گیس سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والی خاتون چل بسی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں ایک ماہ قبل گیس سلنڈر کے دھماکا میں جھلسنے والی خاتون پشاور کے ہسپتال میں چل بسی۔ فضل غفار کے گھر میں ایل پی جی پھٹنے اور آگ لگنے سے فضل غفار، ان کی اہلیہ، بیٹا عمران خان اور بہو جھلس گئے تھے جن میں ساس بہو کو تشویشناک حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔دو روز قبل ان کی بہو صحت یاب ہوئی اور واپس گھر آگئی۔ گذشتہ روز ساس زوجہ فضل غفار ہسپتال میں چل بسی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔